پروٹیوس یا نیپچون VIII نیپچون کا دوسرا بڑا چاند ہے۔ یہ 16 جون 1989 میں وائجر 2 نے دریافت کیا تھا۔

پروٹیوس

وجہ تسمیہ

ترمیم

اس کا نام یونانی اساطیر میں شکل بدلنے والے سمندری دیوتا پروٹیوس کے نام پر رکھا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم