پروڈکشن ڈیزائنر
(پروڈکشن ڈیزائن سے رجوع مکرر)
پروڈکشن ڈیزائنر (انگریزی: Production designer) فلم اور ٹی وی کی ایک اصطلاح ہے، پروڈکشن ڈیزائنر وہ شخص ہوتا ہے جو کہانی کے مجموعی حسن و جمال کا ذمہ دار ہوتا ہے۔پروڈکشن ڈیزائن ناظرین کو کہانی کے وقت، مقام، کرداروں کے افعال اور جذبات کا احساس دیتا ہے۔فلم یا ٹی وی ڈرامے میں پروڈکشن ڈیزائنر ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔