پروگریس پارک
پروگریس پارک گرینویل، گریناڈا میں ایک کرکٹ اور فٹ بال گراؤنڈ ہے۔ فٹ بال کے مقام کے طور پر پروگریس پارک نے گریناڈا کی قومی فٹ بال ٹیم کے لیے 2بین الاقوامی دوستانہ میچوں کی میزبانی کی ہے۔ ایک 2010ء میں برمودا کے خلاف اور دوسرا 2017ء میں مارٹنیک کے خلاف؛ دونوں میچ 2-2 پر ختم ہوئے۔ پارک پیراڈائز ایف سی انٹرنیشنل کا ہوم گراؤنڈ ہے جو جی ایف اے پریمیئر لیگ میں کھیلتا ہے۔[2]
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | گرینویل, گریناڈا | ||
جغرافیائی متناسق نظام | 12°07′58″N 61°37′13″W / 12.1328°N 61.6202°W | ||
گنجائش | 1,000[1] | ||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا خواتین ٹی20 | 6 ستمبر 2011: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان | ||
آخری خواتین ٹی20 | 7 ستمبر 2011: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 21 اپریل 2022 ماخذ: https://www.espncricinfo.com/westindies/content/ground/347355.html Ground profile |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Progress Park"۔ www.national-football-teams.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2022
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Progress_Park#cite_note-2