پروہت کسی خاندان کے لیے مذہبی خدمات انجام دینے والا برہمن
وہ تیوہاروں سماجی تقریبات مثلا شادی اور موت وغیرہ پر رسومات ادا کرتا ہے اسے سب سے بہترین خیرات اور بھینٹ ملتی ہے اگر وہ ان پڑھ ہو توایک متبادل پر وہت اس کی جگہ پر فرائض انجام دیتا ہے اور دونوں کو آدھا آدھا معاوضہ ملتا ہے اگر وہ شادی یا موت کے موقع پر اپنے فرائض ادا نہ کر سکے تو برطرف کیا جا سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 114،بک ہوم لاہور پاکستان