پروین احمد (پیدائش: 1930ء) ایک سابق پاکستانی ٹینس کھلاڑی ہیں۔ [1]

پروین شیخ
فائل:Perveen Ahmad Sheikh.jpg
پروین شیخ احمد - ومبلڈن میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون
مکمل نامپروین احمد شیخ
ملک پاکستان
کھیلدائیں ہاتھ کی کھلاڑی
سنگلز
کیریئر ٹائٹل4
گرینڈ سلیم سنگلز نتائج
ومبلڈن2 آر (1963)

کیریئر

ترمیم

وہ 1963ء میں ومبلڈن میں سنگلز میں کھیلی۔ وہ دوسرے راؤنڈ میں برازیل کی ماریا بیونو سے ہار گئیں۔ [2] وہ گرینڈ سلیم میں حصہ لینے والی پہلی پاکستانی خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Asian Lawn Tennis Championships - Lahore C. 1958"۔ lahore.city-history.com
  2. "1963 Wimbledon Ladies Singles Draws" (PDF)۔ wtafiles