خاتون صحافی

لاہور پریس کلب کی کونسل ممبر پروین سجل نے عملی صحافت کا باقاعدہ آغاز 1992ء میں روزنامہ جرات سے کیا بعد ازاں روزنامہ جہاں نما ، ویمن ٹائمز ، اوصاف ، مشرق ، انصاف ، نوائے وقت ، روزنامہ دن سمیت مختلف اخبارات اور میگزینز کے ساتھ فیچررائٹر اور کالم نگار کے طور پر منسلک رہیں اب روزنامہ جرات کے ساتھ وابستہ ہیں ان کے 8شعری مجموعے ممکن ، مقال ، حطیم ، تکیہ ، رفو ، جاپڑ ، آپ اور آخری نبی کے نام سے شائع ہو چکے ہیں ۔[1]

  1. 08 ۔ مئی 2023ء تحریر : میم سین بٹ