پروین یوسف نامی
تعارف
ترمیمآپ اردو زبان کی ناول نگار تھیں ۔ 1938ء میں پیدا ہوئیں۔ تعلق لاہور سے تھا اور شیخ محمد یوسف شامی (ڈپٹی سیکرٹری ،اسلام آباد) کی اہلیہ تھیں۔آپ کے دو ناول شائع ہوئے ۔ آپ کو اکتوبر 1996ء میں برین ہیمرج ہوا ۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں چالیس روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہیں.[1]
وفات
ترمیمآپ نے 22 نومبر 1996ء کو جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی اور ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں دفن ہوئیں۔
- ↑ وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 62