پرکولوزوا (انگریزی: Percolozoa) بے رنگ، غیر ضیائی تالیفی ایکسکیویٹا کا ایک طبقہ ہے، اس میں ایسے مختلف نوعی ہیں جو کبھی امیبا روپی کبھی مژگانی (فلیجلیٹ) تو کبھی کیسہ (سِسٹ) میں بدلتے رہتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم