پریٹوریا کیپٹلز
جنوبی افریقی فرنچائز کرکٹ ٹیم
پریٹوریا کیپیٹلز ایک جنوبی افریقی پیشہ ورانہ ٹوئینٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو ایس-اے20 ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں مقابلہ کرے گی۔[1] ٹیم پریٹوریا، جنوبی افریقہ میں مقیم ہے اور اس کی تشکیل 2022 میں ہوئی تھی۔ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ سینچورین پارک ہے۔ ٹیم کی کوچنگ گراہم فارڈ کرتے ہیں۔[2] یہ ٹورنامنٹ 10 جنوری سے 11 فروری 2023ء تک کھیلا جانا ہے۔[3]
لیگ | ایس-اے20 | |
---|---|---|
افراد کار | ||
کپتان | وین پارنیل | |
کوچ | گراہم فارڈ | |
مالک | دہلی کیپیٹلز (جے ایس وی گروپ) | |
معلومات ٹیم | ||
شہر | پریٹوریا | |
تاسیس | 2022 | |
سینچورین پارک، سینچورین | ||
گنجائش | 22000 | |
باضابطہ ویب سائٹ: | https://www.pretoria-capitals.com/ | |
|
فرنچائز کا مالک جے ایس وی گروپ ہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ نے چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز پر مبنی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا اعلان کر دیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ اور سپر اسپورٹ کی جانب سے نئے ٹوئینٹی 20 ایونٹ کا اعلان"۔ 01 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023
- ↑ "افتتاحی ایس اے 20 لیگ 10 جنوری سے شروع ہوگی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "آئی پی ایل فرنچائز مالکان نے جنوبی افریقہ کی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تمام چھ ٹیموں کو خرید لیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو
بیرونی روابط
ترمیم- ایس-اے20 کی آفیشل سائٹ پر پریٹوریا کیپٹلز کی معلومات
- باضابطہ ویب گاہ