پشکر میلہ، نیز پشکر اونٹ میلہ یا مقامی طور پرکارتک میلہ یا پشکر کا میلہ ایک سالانہ مویشی میلہ ہے جو کئی دنوں تک جاری رہتا ہے۔ اس میلہ میں ثقافتی رنگارنگ پروگرام ہوتے ہیں۔ پشکر ہندوستان کی ریاست راجستھان کا ایک شہر ہے جو اجمیر سے کافی قریب ہے۔ یہ میلہ کارتک مہینے سے شروع ہوکر کارتک پورنیما پراختتام پزیر ہوتا ہے، جو عام طور پر گریگورین کیلنڈر میں اکتوبر کے آخر اور نومبر کے شروع میں ہوتا ہے۔ [1] لاکھوں لوگ اس میلے میں خریداری کرنے اور لطف اٹھانے آتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  • سون پور مویشی میلہ
  1. David L. Gladstone (2013)۔ From Pilgrimage to Package Tour: Travel and Tourism in the Third World۔ Routledge۔ ص 179–186۔ ISBN:978-1-136-07874-3