پلاسٹک سرجری (انگریزی: Plastic surgery) سے مراد ایسی سرجری ہے، جس میں انسان کی جسمانی ظاہری خرابیوں کو درست کیا جاتا ہے۔[1] یہ خرابیاں حقیقی بھی ہو سکتی ہیں، ظاہری بھی ہو سکتی ہیں اور کبھی کبھی مفروضہ بھی۔ دنیا بھر میں فلمی دنیا سے جڑی شخصیات اپنی ناکوں، تھوڈی، کان، پستان وغیرہ کو جراحی سے درست یا پہلے سے الگ بنا چکے ہیں۔ حادثوں کے شکار لوگ صورت اور ہیئت بگڑنے کی وجہ سے جراحی کے لیے درست کرتے ہیں۔ کچھ مجرم پیشہ لوگ دنیا میں اپنی حقیقی پہچان چھپانے کے لیے بھی پلاسٹک سرجری کروا چکے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم