پلیٹی مچھلی platy fish میٹھے پانی کی مچھلیوں میں پلیٹی ایک عام نام ہے یہ بھی مولی، گپی اور سورڈ ٹیل کی طرح بچے جننے والی مچھلی ہے اس مزید دو نسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے جنوبی پلیٹی مچھلی اور variatus پلیٹی مچھلی ایک بالغ مچھلی کی لمبائی 7 سینٹی میٹر ہوتی ہے