پل دھول بڑا قصبہ ہے۔ یہ قصبہ حجرہ چونیاں روڑپر واقع ہے۔ اس قصبہ کو دوسرے نام عبد اللہ شوگر مل سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہاں پر زیادہ تر دھول برداری ہے۔ جو کے راجپوت ہیں۔ جن کو راجپوت دھول بھی کہا جاتا ہے۔

پل دھول
قصبہ یونین کونسل ڈاکخانہ تحصیل ضلع صوبہ ملک
پل دھول 126 حجرہ شاہ مقیم 56170 دیپالپور اوکاڑہ پنجاب پاکستان

علاقہ کے دوسرے نام:

پل احمد آباد، عبد اللہ شوگرمل، دھولاں والی پل، اڈا دھول،

Pul Dhool, Pull Dhool, Pul Ahmad Abad

اس قصبہ کی ساتھ بہت سے گاؤں منسلک ہیں:

جن میں کوٹ سارنگ دھول ، کوٹ فتح دین دھول، کوٹ پہلوان دھول، آبادی فاروق نگر، آبادی سکندر دھول ،محمد پورہ، کوٹ ٹبہ، بھٹہ محبت، امان والا، قلعہ سوندھا سنگھ ،قلعہ دیوان سنگھ اور خان بہادر سرفہرست ہیں۔


پبلک کے استمعال کا اکاؤنٹ (For Public use)

LinkPulDhool@gmail.com

LinkPulDhool.blogspot.com

حکومتی ممبرز
ایم این اے ( این اے 143) ایم پی اے ( پی پی 184) جنرل کونسلر (5) جنرل کونسلر(4)
راؤ اجمل خان سیدہ میمنت محسن ( جگنوہ محسن) سردار اصغر دھول بھولا گجر
مذہبی جگہیں
مسجدیں قبرستان
جامع مسجد بہار مدینہ حضرت بابا کاکا پیر سرکار
جامع مسجد محمدی اہل حدیث میلہ بابا کاکا پیر سرکار
جامعہ مسجدانوار مدینہ ہر سال 21 جون
مدرسہ
اسلامی
حضرت سیدہ عائشہ للبنات مدرسہ برائے خواتین
تعلیمی ادارے
اردو اسکول انگلش اسکول
آئیڈیل پبلک ہائی اسکول برین لیڈز انگلش اسکول سسٹم
غازی پبلک ہائی اسکول ایم اے لٹل انجل اسکول
نقشہ