پنوانہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں ہے پنوانہ(جس کے معنی دھنوانا کے ہیں) گاؤں کے قرب و جوار میں،سرائے شاہ فتاح ،سلیمے کے،ٹھٹھی ،مردانہ ،لوہار کے، ابدالی لوڑھکی اور کوٹلی حاجی پور بھرمانہ واقع ہیں .[1]