یہ بھی مشرقی پنجاب میں آباد ہیں اور کہا جاتا ہے یہ دھیما کی شاخ ہیں جو راجپوتوں کے چھتیس راج کلی میں شامل ہے ۔