پنکھے سے موت (انگریزی: Fan death) کوریا میں آج کے دور میں بھی یہ وہم پایا جاتا کہ اگر کمرے کے دروازے اور کھڑکیاں بندہوں اور بجلی کا پنکھا چلا لیا جائے توکمرے میں موجود انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے۔ یہ وہم جاپان اور کسی حد تک روس میں بھی پایا جاتا ہے۔کوریا میں موجود بجلی کے پنکھے مخصوص وقت کے بعد خود بخود بند ہونے کے فیچرز کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم