پودوں پر انسانی اثرات
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو زمین پر بھیجنے سے پہلے یہاں پر درخت یعنی جنگلات اگائے مگر انسان نے آتے ہی ان کا خاتما شروع کر دیا اورآج تک جاری پے
مانا کہ تقریباً 75 فیصد کاموں کے لیے لکڑی ضروری ہے مگر یہ بھی قدرت کا قانون ہے کہ اگر آپ کسی سے کوئی چیز لیتے ہوتو آپکو بدلے میں ویسی ہی چیز دینی پڑتی ہے
مگر ہم بدریغ جنگلات کاٹتے جا رہے ہیں پر ان کو اگانا اپنا فرض ہی نہیں سمجھتے ایسا نہیں ہونا چاہیے
ہمیں چاہیے کہ ہمیں اپنے حصے کے پودے لگا کر قدرت کے کاموں میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے تاکہ ہماری آنے والی نسلوں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے