پورٹ ڈکسن
پورٹ ڈکسن (Port Dickson) جسے مقامی طور پر پی ڈی کہا جاتا ہے سمندر کے کنارے ایک تفریحی مقام ہے جو منزل سرمبان سے 32 کلومیٹر اور کوالالمپور سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ جزیرہ نما ملائیشیا کی ریاست نگری سمبیلان میں واقع ہے۔
پورٹ ڈکسن مینارہ نور | |
عرفیت: پی ڈی | |
ملک | ملائیشیا |
ریاست | نگری سمبیلان |
قیام | 1800s |
آبادی (2007)[1] | |
• کل | 97,834 |
منطقۂ وقت | ملائیشیا معیاری وقت (UTC+8) |
• گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
ویب سائٹ | پورٹ ڈکسن میونسپل کونسل |
کوالالمپور سے یہاں کا سفر کار کے ذریعے تقریبا ایک گھنٹہ ہے۔