پولیس اہل کار کے ذریعے خود کشی

پولیس اہل کار کے ذریعے خود کشی یا پولیس کے ذریعے خود کشی ایک ایسی خود کشی کا طریقہ ہے جس میں خود کشی کرنے کا خواہش مند شخص جان بوجھ کر ایک ایسے دھمکی آمیز انداز میں پیش آتا ہے، تاکہ عوامی حفاظت اور قانونی نفاذ سے جڑا کوئی افسر جان لینے کی حد تک اپنے رد عمل کا مظاہرہ کرے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Stincelli, Rebecca A. (2004)۔ Suicide by police: victims from both sides of the badge۔ Folsom, Calif: Interviews & Interrogations Institute۔ ISBN 0-9749987-0-2 

مزید پڑھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم