سندھ پولیس کے زیر انتظام یہ ہسپتال کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس ہیڈکواٹر ساؤتھ میں واقع ہے۔