پوکیمون گولڈ اینڈ سلور
پوکیمون گولڈ اینڈ سلور ورژن دو ویڈیو گیم ہیں جس کو فریک کی جانب سے تخلیق اور نینٹینڈو کی جانب سے شائع کیا گیا تھا یہ جاپان میں سنہ 1999ء کو ریلیز ہوا تھا۔ یہ دو گیم پوکیمون کی دوسری سیریز کے گیم ہیں۔ ان گیمس میں 100 نئے پوکیمون شامل کیے گئے، جس سے پوکیمون کے نوع کی تعداد بڑھکر 251 ہوئی۔