پپو کمار سنگھ (پیدائش 27 ستمبر 1993ء) ایک ہندوستان بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو جھارکھنڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 5 فروری 2017ء کو 2016-17 ءانٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں ریلوے کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2]

پپوسنگھ
ذاتی معلومات
مکمل نامپپو کمار سنگھ
پیدائش (1993-09-27) 27 ستمبر 1993 (عمر 31 برس)
رانچی, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17ریلوے
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 اکتوبر 2015ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pappu Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2015 
  2. "Inter State Twenty-20 Tournament, Central Zone: Railways v Rajasthan at Jaipur, Feb 5, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2017