پھوڑا

ترمیم

https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/1/10/Furoncle.jpg

پھوڑا یا پھنسی بالوں کی جڑوں میں ہونے والے گہرے زخم کو کہتے ہیں،یہ اکثرا سٹیفلوکوکس اور یوس نامی جراثیم  کی وجہ سے  ہوتا ہے،اس سے جلدکی اوپری سطح میں ،مردار جلد اورپیپ ہونے کی وجہ سے شدید درد اور تکلیف محسوس ہوتی ہے،جب ایک ہی  جگہ پر چھوٹے چھوٹے پھوڑے ہو جائیں تو زخم کی اس شکل کو ناسور کہتے ہیں [1]۔

  1. "https://hi.m.wikipedia.org/wiki/%E0%A4%AB%E0%A5%8B%E0%A4%A1%E0%A4%BC%E0%A4%BE#cite_ref-habif_3-0"  روابط خارجية في |title= (معاونت)