پہاڑی زبان پاکستان کے ہزارہ ڈویژن کے کچھ علاقوں اور آزاد کشمیر کے اضلاع باغ، پونچھ کے علاوہ بھارتی مقبوضہ کشمیر کے کچھ اضلاع میں گھریلو بولی کے طور پر بولی جاتی ہے۔ یہ کشمیری، ہندکو اور پوٹھوہاری کے الفاظ کا آمیزہ ہے۔