پہاڑی کوا
پہاڑی کوا (انگریزی: Raven) یا راون عام کوے سے بڑا ہوتا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ بڑی جسامت اور کھردری آواز والے اس کوے کی لمبائی تقریبا 60 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔یہ مردار اور چھوٹے جانور کھاتا ہے۔ اس کی گردن کے پر روئیں دار ہوتے ہیں اور آواز کرخت ہوتی ہے، یہ نصف کّرہ شمالی کے جنگلی علاقوں میں رہتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم[[]]