پہلا جنیوا کنونشن
22 اگست، 1864ء کو میدان میں زخمی فوجیوں کی حالت کی بہتری کے لیے پہلا جنیوا کنونشن، جنیوا کنونشن کے چار معاہدوں میں سے پہلا ہے۔ [1] یہ "اس بنیاد کی وضاحت کرتا ہے جس پر مسلح تصادم کے متاثرین کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی قانون انحصار کرتا ہے۔"
The first-ever Geneva Convention governing the sick and wounded members of armed forces was signed in Geneva in August 1864. | |
قسم | Multilateral treaty |
---|---|
دستخط | 22 اگست 1864ء |
مقام | Geneva, Switzerland |
فریق | List |
First Geneva Convention (1864) at Wikisource |
سنہ 1864ء میں پہلا معاہدہ منظور ہونے کے بعد، اس میں نمایاں طور پر نظر ثانی کی گئی اور سنہ 1906ء، 1929ء اور آخر کار 1949ء میں اسے تبدیل کیا گیا۔ یہ ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی سے جڑا ہوا ہے، جس نے اس کے آغاز اور اور نفاذ کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔
- ↑ Angela Bennett (2005)۔ The Geneva Convention, the Hidden Origins of the Red Cross۔ Sutton Publishing۔ صفحہ: x۔ ISBN 978-0750941471