پہلا شخص شوٹر یا فرسٹ پرسن شوٹر ویڈیو گیم کی ایک صنف ہے جس میں گیم پلے بندوق کی گولیوں پر فوکس کرتا ہے، یعنی کھلاڑی ایک مرکزی کردار کی نظروں سے لڑائی کا تجربہ کرتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Steven Schneider (May 4, 2016)۔ "The 5 Best 'Doom' Clones Ever Released"۔ Tech Times (بزبان انگریزی)۔ January 26, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 26, 2018