پہلی صدی میں مسیحیت سے مراد وہ سال جن میں ابتدائی مسیحی برادری تشکیل پائی۔ یسوع کے ابتدائی پیروکاروں میں الہامی یا کشفی (apocalyptic) یہودی گروہ شامل تھا، جن کو مؤرخین نے یہودی مسیحیت کا نام دیا۔[1] یسوع کے ارشادات و الفاظ کو جمع کر کے محفوظ کیا گیا اور عہد نامہ جدید کی کتب مکمل ہو گئیں۔ نئی نسل کے کئی لیڈر رسول منتخب ہوئے۔ پہلی صدی کے مسیحیوں کی عبادت گاہیں بھی پہلے یہود کے کنائس ہی تھے اور مسیحیت پہلے یہودیت ہی کا ایک حصہ تھی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. McGrath, Alister E., Christianity: An Introduction, Blackwell Publishing (2006), آئی ایس بی این 1-4051-0899-1, p. 174
  2. Church History By Century by 1st Century