پیئرورنر کرکٹ گراؤنڈ
(پیئر ورنر کرکٹ گراؤنڈ سے رجوع مکرر)
پیئر ورنر کرکٹ گراؤنڈ جسے والفرڈینج کرکٹ گراؤنڈ بھی کہا جاتا ہے، وسطی لکسمبرگ میں والفرڈینج میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ لکسمبرگ میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقام ہے جو ملک کے سرفہرست کلب، آپٹیمسٹ کرکٹ کلب ، جو بیلجیئم کرکٹ لیگ میں کھیلتا ہے اور لکسمبرگ کی قومی ٹیم کا ہوم گراؤنڈ ہے۔ یہ گراؤنڈ 1991ء میں کھولا گیا تھا [2] 2002ء میں گراؤنڈ کو اس کا موجودہ نام پیئر ورنر (1913ء-2002ء) کی یاد میں دیا گیا جو لگسمبرگ کے سابق وزیر اعظم اور آپٹمسٹ کرکٹ کلب کے اعزازی صدر تھے۔ [3] یہ گراؤنڈ دریائے الزیٹ سے متصل والفرڈینج کمیون کے عطیہ کردہ زمین پر قائم کیا گیا تھا۔
والفرڈینج کرکٹ گراؤنڈ | |
مقام | rue de l'Alzette, والفرڈینج، لکسمبرگ[1] |
---|---|
تاسیس | 1991 |
گنجائش | 1000 |
ملکیت | Optimists Cricket Club |
مشتغل | Optimists Cricket Club |
متصرف | Optimists Cricket Club Luxembourg national team |
اینڈ نیم | |
Bridge End Pavilion End | |
پہلا ٹی20 | 28 August 2020: لکسمبرگ بمقابلہ چیک جمہوریہ |
آخری ٹی20 | 11 June 2022: لکسمبرگ بمقابلہ سویٹزرلینڈ |
بمطابق 11 June 2022 ماخذ: https://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1226630.html Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Location - Optimists Cricket Club
- ↑ ICC European Championship, 2011, Division 2 brochure, p12 Retrieved 7 October 2011
- ↑ Wisden Cricketers' Almanack, 2003 edition, p 1569.