پیتالنیگ جایا
پیتالنیگ جایا (Petaling Jaya) (عام طور پر مقامی لوگ "پی جے" کہتے ہیں) ایک ملیشیائی شہر یے جو دراصل کوالالمپور کا ایک مضافاتی علاقہ تھا جو شہر میں تبدیل ہو گیا۔ 20 جون 2006 کو، پیتالنیگ جایا کو ایک شہر کا درجہ دیا گیا۔
شہر | |
عرفیت: پی جے | |
نعرہ: Mesra, Cepat, Tepat (دوستانہ، موزوں، عین مطابق) | |
پیتالنیگ جایا کا مقام | |
ملک | ملائیشیا |
ریاست | سلنگور |
قیام | 1954 |
شہر کا درجہ | 2006, جون 20 |
حکومت | |
• میئر | علینہ احمد |
رقبہ | |
• کل | 97.2 کلومیٹر2 (37.5 میل مربع) |
آبادی (2010 [حوالہ درکار]) | |
• کل | 638 516 |
منطقۂ وقت | ملائیشیا معیاری وقت (UTC+8) |
• گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
ویب سائٹ | http://www.mbpj.gov.my |