پیدائشی حق
(پیدائشی حق (ضد ابہام) سے رجوع مکرر)
birthright یا پیدائشی حق کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
پیدائشی حق (انگریزی: Birthright) سے مراد حسب ذیل ہو سکتے ہیں:
- شہریت کا پیدائشی حق جیسا کہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے دستور کی چودہویں ترمیم کی شہریت شق میں اظہار کیا گیا ہے۔
- مٹی کا حق، وہ معیاری پیدائشی حق جو کسی کو ایک ملک سے دائمی وابستگی کے لیے جوڑ سکتا ہے۔
انگریزی زبان میں پیدائشی حق کو برتھ رائٹ کہتے ہیں۔
جغرافیہ
ترمیم- برتھ رائٹ ٹیکساس: ٹیکساس، ریاستہائے متحدہ میں ایک رہائشی علاقہ جس کی کوئی مقامی مجلس بلدیہ نہیں ہے۔
کتابیں
ترمیم- برتھ رائٹ، تھامس سیگیسمنڈ اسٹریبلنگ کا نوشتہ 1922ء کا ناول
- برتھ رائٹ، کیتھلین اسکائی کا نوشتہ 1975ء کا ناول
- برتھ رائٹ:دی بک آف مین 1982ء میں مائک ریسنیک کا نوشتہ سائنس فکشن ناول۔
- برتھ رائٹ (رابنسن ناول): 1993ء کا ڈاکٹر ہو ناول
- سپرمین: برتھ رائٹ، 2003ء کی کامک بک سیریز از مارک واعد اور لینیل فرانسیس یو۔
- ڈیابلو: دی سین وار 1: برتھ رائٹ پہلا ناول جو ڈیابلو کے مثلث دی سِن وار کے تحت جاری کیا گیا۔
- برتھ رائٹ (کامک بک)، ایک 2014ء میں جاری کامک بک سیریز از جوشؤا ولیمسن، اینڈرے بریسن اور ایڈریانو لوکس۔
- برتھ رائٹس (ناٹک) 2003ء کا ناٹک از ڈیوڈ ولیمسن۔