پیدائش 1:1 کتاب پیدائش کے پہلے باب کی پہلی آیت اور کتاب پیدائش میں داستان خلقت کا شروعاتی حصہ ہے۔

پیدائش (عبرانی میں براشیت) کا پہلا باب، جو اسرائیل عجائب گھر میں انڈے پر لکھا ہوا ہے۔

عبرانی متن

ترمیم
پیدائش باب 1، آیات 1–5

چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔

مسوراتی متن میں یہ آیت 7 الفاظ اور 28 حرفوں پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہے:

  • غیر -آدائیگیِ آواز: בראשית ברא אלהים את השמים ואת הארץ‎
  • آدائیگیِ آواز: בְּרֵאשִׁית בָּרָא אֱלֹהִים אֵת הַשָּׁמַיִם וְאֵת הָאָרֶץ‎
  • نقل حرفی: بیرے شت بارا الوہیم ایت ہاشمایم وتت ہاریتز۔

اُردو ترجمہ

ترمیم
ابتداء میں خدا نے آسمان و زمین کو پیدا کيا۔

حوالہ جات

ترمیم