پیراسٹامول
پیراسٹامول (انگریزی: Paracetamol)، جس کو اسیٹامینوفین (انگریزی: acetaminophen) بھی کہا جاتا ہے، ایک ذریعۂ علاج جس کا بخار اور معمولی سے شدید درد کے علاج کے لیے کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔[1] [2]ایک معیاری خوراک لینے پر پیراسٹامول جسمانی حرارت کو معمولی حد تک کم کر دیتا ہے۔[1] [3] [4] اس معاملے میں یہ ایبوپروفین سے کم تر ہے[5] ، اس زمرے میں اس کے بخار کے علاج کے لیے فائدے غیر واضح ہیں۔[1][6] [7]
حمل پر اثر
ترمیمایک تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ پیراسٹامول کے زیادہ عرصے تک استعمال سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے ان کے بچے کی تولیدی صحت متاثر ہوتی ہے۔[8]
کمر اور جوڑوں کے درد
ترمیمسٹریلیا کے سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مشہور دردکش دوا پیراسٹامول کمر اور جوڑوں کے درد کے لیے موثر نہیں ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے 13 تحقیقات کا جائزہ لے کر یہ نتیجہ نکالا کہ یہ دوا نہ معذوری میں کمی لاتی ہے اور نہ زندگی کے معیار کو بہتر کر سکتی ہے۔[9]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ C Warwick (نومبر 2008)۔ "Paracetamol and fever management"۔ J R Soc Promot Health۔ ج 128 شمارہ 6: 320–3۔ DOI:10.1177/1466424008092794۔ PMID:19058473
- ↑ BT Saragiotto، C Abdel Shaheed، CG Maher (دسمبر 2019)۔ "Paracetamol for pain in adults"۔ BMJ۔ ج 367: l6693۔ DOI:10.1136/bmj.l6693۔ PMID:31892511
- ↑ D Chiumello، M Gotti، G Vergani (اپریل 2017)۔ "Paracetamol in fever in critically ill patients-an update"۔ J Crit Care۔ ج 38: 245–252۔ DOI:10.1016/j.jcrc.2016.10.021۔ PMID:27992852
- ↑ M de Martino، A Chiarugi (دسمبر 2015)۔ "Recent Advances in Pediatric Use of Oral Paracetamol in Fever and Pain Management"۔ Pain Ther۔ ج 4 شمارہ 2: 149–68۔ DOI:10.1007/s40122-015-0040-z۔ PMC:4676765۔ PMID:26518691
- ↑ CA Pierce، B Voss (مارچ 2010)۔ "Efficacy and safety of ibuprofen and acetaminophen in children and adults: a meta-analysis and qualitative review"۔ Ann Pharmacother۔ ج 44 شمارہ 3: 489–506۔ DOI:10.1345/aph.1M332۔ PMID:20150507
- ↑ M Meremikwu، A Oyo-Ita (2002)۔ "Paracetamol for treating fever in children"۔ Cochrane Database Syst Rev شمارہ 2: CD003676۔ DOI:10.1002/14651858.CD003676۔ PMC:6532671۔ PMID:12076499
- ↑ J Ludwig، H McWhinnie (مئی 2019)۔ "Antipyretic drugs in patients with fever and infection: literature review"۔ Br J Nurs۔ ج 28 شمارہ 10: 610–618۔ DOI:10.12968/bjon.2019.28.10.610۔ PMID:31116598
- ↑ ’حمل کے دوران پیراسٹامول زیادہ نہ کھائیں‘
- ↑ ’پیراسٹامول کمر اور جوڑوں کے درد کے لیے موثر نہیں‘