اکبراعظم کے دور میں لاہور کے مشہور اولیاء اللہ جن کے مریدوں میں تیل فروشوں کی تعداد زیادہ تھی اور جس کی طرف وارث شاہ نے بھی اپنے کلام میں اشارہ کیا ہے۔ وہ شاہ حسین کے ہمعصر تھے۔ ان کا انتقال 1593ءمیں ہوا۔ [1]