پیر امیر علی شاہ جیلانی

پیر امیر علی شاہ جیلانی ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو فروری 2021 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے ۔ انھوں نے 26 فروری 2021 کو حلقہ این اے 221 (تھرپارکر-I) میں ضمنی انتخاب لڑا جس میں وہ کامیاب ہوئے۔[1]

پیر امیر علی شاہ جیلانی
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. "National Assembly of Pakistan"