پیر سید جعفر اللہ الھاشمی

پیر سید جعفر اللہ الھاشمی خانوادہ اہل بیت افغانستان کے معروف شہر قندھار سے شمال مشرق میں 76 کلومیٹر دور ایک بستی غازی آباد میں مدفن ہیں ۔

پیر سید جعفر اللہ الھاشمی، خانوادہ اہل بیت ، پیدائش 1929ء وفات 1791ء مرقد غازی آباد 76 کلومیٹر قندھار افغانستان ،

پیر سید جعفر اللہ الھاشمی، خانوادہ اہل بیت ، پیدائش 1929ء وفات 1791ء مرقد غازی آباد 76 کلومیٹر قندھار افغانستان ،[1]

ترمیم

ان کا شمار ہندستان اور افغانستان کے بڑے بزرگوں میں ہوتا ہے، آپ کی پیدائش پنجاب کے ضلع جھنگ میں ہوئی اور وہیں پر ہی تعلیم و تحصیل کا کام سر انجام دیا ،[2] زہد و تقویٰ میں اعلیٰ مقام رکھتے تھے، ان کے والد سید عبد اللہ الھاشمی افغانستان کے معروف عالم دین رہے ، اپنے والد کے آثار دیکھنے ہندوستان پنجاب سے افغانستان گئے ، چند سال بعد بیمار ہو گئے اور افغانستان میں ہی رحلت فر مائی ۔

خاندان الھاشمی

ترمیم

خاندان الھاشمی کا تعلق حسنی سادات خاندان سے ہے، پیر سید جعفر اللہ الھاشمی کے بھائی پیر سید فاضل عباس علی الھاشمی بھی اپنے بھائی کی طرح دین سے جڑے ہوئے تھے، تاہم انھیں افغانیوں کے ایک باغی قبیلہ کے سردار نے قتل کر وادیا تھا ،[3]

ان کے والد سید عبد اللہ الھاشمی کئی نسلوں سے افغانستان میں مقیم تھے، بیٹے کے قتل کے بعد ہندوستان ہجرت کر گئے اور پنجاب کے ضلع جھنگ میں مقیم رہے ، تاہم کہا جاتا ہے کہ ان کے بیٹے پیر سید جعفر اللہ الھاشمی کی پیدائش جھنگ میں ہوئی اور وہ اپنے والد کے شاگردان کو ملنے اور آثار دیکھنے افغانستان بھی آتے جاتے رہتے تھے ۔

اولاد

ترمیم

آپ کی اولاد میں چار بیٹے

  • سید خالد عباس الھاشمی
  • سید کریم الدین الھاشمی
  • سید محبوب شاہ الھاشمی
  • سید ظفر شاہ الھاشمی
  • سید خالد عباس الھاشمی ااور سید کریم الدین الھاشمی لاولد تھے ، دونوں بھائی جوانی میں فوت ہو گئے ۔تاریخ ہندوستان سید محبوب شاہ الھاشمی کی او لاد میں سید علی الھاشمی جو لوتن شاہ کے نام سے مشہور تھے اور رنجیت سنگھ کے ساتھ محاذ آرائی کرتے رہے، سید علی الھاشمی کے بھائی امجد علی کا ذکر بھی تاریخ میں موجود ہے۔ سید ظفر شاہ الھاشمی ، کے دو بیٹے سید غیاث الدین اور سید عماد الدین متذکرہ رہے ہیں ۔ [4]

آپ کی اولاد میں دو بیٹیاں

  • سلمہ
  • فاطمہ

نسب نامہ

ترمیم

آپ کے خاندان کا تعلق حسنی سادات سے ہے ۔زہر العلوم التاریخ الباد

  1. خانزادہ قیصر الجاہری۔ الکلام باالدین 
  2. ابو القاسم اشتری کاظمی۔ تاریخ القاسم افغان 
  3. کریم بخش عنوانی بلدانی کارزائی۔ تاریخ الھاشم عنوانی 
  4. راجہ خورشید اسلم بغدادی۔ تاریخ ہندوستان