میزان / پیمانہ : Scale مرحلوں یا درجوں کا تسلسل یا تدریجی سلسلہ کو دکھانے والا آلہ؛ایک متواترہ جن کے درمیان پیمایش کے لیے فاصلے ہوتے ہیں؛ پیمایش کے لیے درجہ وار فصل والا آلہ؛ وہ تناسب جو کسی چیز کا نمونہ اپنے اصل سے قائم رکھتا ہے۔


  • خشک یا تر اشیا ناپنے کا آلہ یا ظرف، نپنا
  • اسکیل جس سے سطح کو ناپتے ہیں فٹ پٹی، فٹا
  • آلہ پیمائش
  • پیالہ، بیشتر شراب کا پیالہ، جام شراب، گلاس
  • مقدار معین، کسی کام یا شے کا وزن یا اندازہ یا وقت مقرر وغیرہ، ناپ
  • کسوٹی، (حسن و قبح یا افراط و تفریط وغیرہ پرکھنے یا جانچنے کا) معیار
  • درجہ، حیثیت ( ’پر‘ کے ساتھ)