پیمرا
میڈیا کی تاریخ
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) یا مقتدرہ ضابطہ برقی ذرائع ابلاغ پاکستان ایک آزاد اور آئینی طور پر قائم وفاقی ادارہ ہے جو میڈیا کلچر ، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے قیام کے لیے چینل لائسنس کو باقاعدہ جاری کرنے کا ذمہ دار ہے۔ پیمرا وزارت اطلاعات کے ماتحت کام کرتا ہے، اس کا قیام یکم مارچ 2002 کو عمل میں لایا گیا.[1]
چیئرپرسن
ترمیم- میاں جاوید (بانی چیئرمین)
- افتخار رشید (دوسرا چیئرمین)
- مشتاق ملک (تیسرا چیئرمین)
- ڈاکٹر عبد الجبار (قائم مقام چیئرمین)
- رشید احمد (چوتھے چیئرمین)
- پرویز راٹھور (قائم مقام چیئرمین)
- کمال الدین ٹیپو (قائم مقام چیئرمین)
- ابصار عالم (پانچواں چیئرمین)
- محمد سلیم بیگ (چھٹے چیئرمین)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ CoP۔ "Introduction of Pemra"۔ Government of Pakistan۔ 01 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2021