پیو ریسرچ سینٹر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایک غیر جانبدار امریکی تحقیقی ادارہ ہے۔ یہ معاشرتی مسائل، رائے عامہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور دنیا کی تشکیل دینے والے آبادی کے رجحانات کے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔[1]

پیو ریسرچ سینٹر
قیام2004؛ 20 برس قبل (2004)
چئیر مینمیکائیل ایکس۔ ڈیلی کارپنی
میکائیل ڈیموک
عملہ130+
مقامواشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا
پتہ1615 L Street، NW Suite 800
واشنگٹن ڈی سی 20036
ویب سائٹwww.pewresearch.org

حوالہ جات ترمیم

  1. "متعلق پیو ریسرچ سینٹر"۔ پیو ریسرچ سینٹر (بزبان امریکی انگریزی)۔ 2010-03-25۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2017