پیٹر انٹونی پیٹریکولا (پیدائش: 5 مئی 1983ء) آسٹریلیائی نژاد اطالوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ پیٹریکولا ایک بائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ گیند بازی کرتا ہے۔ وہ میلبورن وکٹوریہ میں پیدا ہوئے۔ اپریل 2013ء میں انہیں برمودا میں ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری کے لیے اٹلی کے 14 رکنی اسکواڈ میں منتخب کیا گیا۔ [1]

پیٹر پیٹریکولا
شخصی معلومات
پیدائش 5 مئی 1983ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملبورن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اطالیہ
آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
اٹلی قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC World Cricket League Division Three / Italy Squad"۔ 23 اپریل 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-30