پیپل (رسالہ)
(پیپل.کام سے رجوع مکرر)
پیپل یا لوگ (People) ٹائم انکارپوریٹڈ کا ایک امریکی ہفتہ وار رسالہ ہے جو مشہور شخصیات اور انسانی دلچسبی کی خبریں شائع کرتا ہے۔
مدیر | Jess Cagle[1] |
---|---|
زمرہ | مشہور شخصیات، انسانی دلچسبی، خبریں |
کل اشاعت (2013) | 3,527,541[2] |
پہلا شمارہ | مارچ 4، 1974 |
ادارہ | ٹائم انکارپوریٹڈ |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
زبان | انگریزی، ہسپانوی، یونانی |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
آئی ایس ایس این | 0093-7673 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Joe Pompeo (January 10, 2014)۔ "Time Inc. shake-up"۔ Capital New York۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 16, 2014
- ↑ "Consumer Magazines"۔ Alliance for Audited Media۔ 23 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 10, 2014
== بیرونی روابط ==* دفتری ویب سائٹ