پیپی لائینڈا
پیپی لائینڈا (انگریزی: Papilionoidea) بڑی اور خوبصورت رنگوں والی تتلیاں ہوتی ہے۔ ان کے پچھلے پروں پہ دم جیسی طوالت ہوتی ہے۔ان کے پروں کے رنگ بنیادی طور پر سیاہ لیکن ان پر نیلے، سبز ، سرخ اور زرد شیڈ ہوتے ہیں ۔ ان کا لاروا یا سونڈی ترش پھلوں کے درختوں کے پتے کھاتے ہیں۔
Papilionoidea | |
---|---|
Top left: Delias eucharis
Top right: Calinaga buddha | |
اسمیاتی درجہ | اعلی خاندان [1][2] |
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | Papilionoidea |
سائنسی نام | |
Papilionoidea[1][3] Pierre André Latreille ، 1802 | |
Families | |
| |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2009 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
- ↑ عنوان : Order Lepidoptera Linnaeus, 1758 — صفحہ: 212–221 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p221.pdf
- ↑ "معرف Papilionoidea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2024ء
لوا خطا ماڈیول:Uses_Wikidata میں 37 سطر پر: assign to undeclared variable 'Type'۔