پیڑہ فتحیال ڈیم
پیڑہ فتحیال ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو ضلع تلہ گنگکے ایک گاؤں پیڑہ فتحیال کی حدود میں ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اس ڈیم سے یہ تلہ گنگ شہر تقریباً 8 کلومیٹر اور چوکھنڈی سے سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]
اس ڈیم میں پانی زخیرہ کر کے کھیتی باڑی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ اس میں مچھلیاں بھی پالی جاتی ہیں۔