پیگمیلیئن ایفیکٹ (انگریزی: Pygmalion effect) کی تشریح کچھ یوں ہو سکتی ہے کہ جب ہم کسی کو اپنی توجہ دیتے ہیں، ان کے کسی درست کام کی تائید کرتے ہیں یا پھر اس کے کسی کام پر حوصلہ افزائی کرتے ہیں تو وہ اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرنے کے قابل بن جاتا ہے۔اس کے برعکس اگر آپ کسی کو رنگ، عمر یا ساخت کی بنا پر عدم اعتماد دیں۔ آپ کسی کے فن کا مذاق اڑائیں، کسی بھی وجہ سے اس کی بات کو اہمیت نہ دیں، کسی کی حوصلہ شکنی کریں تو وہ اپنا کام چھوڑ دیتا ہے، جس سے اس کی صلاحیتوں کو زنگ لگتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم