پیگوئس فرسٹ نیشن، مینی ٹوبا

پیگوئس فرسٹ نیشن نامی شہر کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا میں واقع ہے اور اس کی کل آبادی تقریباً 7200 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ شہر ونی پگ سے 145 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ شہر کے باشندے مقامی قبائل سے تعلق رکھتے ہیں۔