اچھی بھلی اخفائی ڈیٹا کے انکرپشن اور توثیق کا ایک طریقہ کار ہے۔ اصلاً یہ فِل زِمّرمان کے 1991ء بنائے سافٹ ویئر کا نام ہے جو عوامی کنجی تخطیط صفر کے الخوارزم استعمال کرتا تھا۔ بعد میں اس طریقہ کار کو اوپن پی-جی-پی معیار[1] مان لیا گیا تا کہ مختلف سافٹ ویئر ایک مشترکہ طریقہ کار متفق ہو کر آپس میں خفیہ پیغامات کا تبادلہ اور دستخط کر سکیں۔ آج کل اس کا معروف سافٹ ویئر جی-این-یو پرائیوسی گارڈ ہے۔[2]

Pretty Good Privacy
حقیقی مصنففِل زمّرمان
تیار کردہPhil Zimmermann
ابتدائی اشاعتIn 1991
پروگرامنگ زبانMulti-language
آپریٹنگ سسٹمکراس پلیٹ فارم
ویب سائٹhttp://www.openpgp.org
  1. "openPGP"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. "GNU Privacy Guard"۔ GNU۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا

بیرونی روابط

ترمیم