پی ڈی اے
ذاتی رقمی معاون (personal digital assistant) جس کو مختصراً PDA بھی کہا جاتا ہے دراصل ایک دستی یا Hand-held (یعنی جس کو صرف ایک ہاتھ سے گرفت میں لیا جا سکتا ہے) آلـہ ہے جو کمپیوٹر، بعید تکلم (ٹیلی فون)، شبیہ کامل (فیکس) اور بین الاقوامی جال یا جالکار (انٹرنیٹ) کی خصوصیات اپنے اندر سموئے ہوتا ہے۔
ایک مثالی ذاتی رقمی معاون آپ کے لیے ایک موبائل فون، فیکس مشین، انٹرنیٹ اور روزنامـچہ سازی تک کے تمام کام انجام دے سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر پی ڈی اے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |