چارلس مارلو (افسانوی کردار)

چارلس مارلو ایک افسانوی کردار ہے جوناول نویس جوزف کونریڈ کی تخلیقات میں مکرر پیش کیا گیا ہے۔

کونریڈ کے ناولوں میں مارلو کا کردار ترمیم

مارلو کونریڈ کے کئی مشہوربیانیوں مثلا لارڈ جم (1900)، چانس (1913) اور اسی طرح قلب ظلمات (1899) کے فریم بیانیہ اور مختصر کہانی (1998) یوتھ کا کہانی گو ہے۔ لارڈ جم میں مارلو کہانی بیان کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہی وہی کہانی کا ایک کردار بھی ہے۔ دو بار جم کے رہنے کے لیے جگہ تلاش کرتاہے۔ ریمنڈ میلبون کے مطابق لارڈ جم میں مارلو مرکزی کردار ہے، کیونکہ "ناول کا موضوع اس بات پر منحصر ہے کہ جم کے ساتھ کیا ہوتا ہے، بجائے اس کے کہ جم کی کہانی مارلو کے لیے کیا معنی رکھتی ہے۔"