چار تاجی جاں نثار
چار تاجی جاں نثار (انگریزی: Four Crowned Martyrs یا Four Holy Crowned Ones، لاطینی: Sancti Quatuor Coronati) نو مختلف شخصیات کا لقب ہے۔ جن کا کاتھولک کلیسیا میں شہداء اور مقدسین کی حیثیت سے احترام کیا جاتا ہے۔ یہ نو مقدسین دو گروہوں میں تقسیم ہیں:
چار تاجی جاں نثار | |
---|---|
شہداء | |
پیدائش | تیسری صدی عیسوی |
وفات | 287ء اور 305ء کے درمیان میں البانو لازیالے (گروہ اول) ساوا دریا ، پانونیا (گروہ دوم) |
تہوار | 8 اگست (گروہ اول) 8 نومبر (گروہ دوم) |
سرپرستی | مجسمہ ساز، مستری، سنگ تراش؛ بخار کے خلاف؛ مویشی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Latin Saints of the Orthodox Patriarchate of Rome
- ↑ William Granger Ryan Jacobus, The Golden Legend: Readings on the Saints (مطبع جامعہ پرنسٹن، 1993)، 291-2.
- ↑ Kirsch, Johann Peter. "Four Crowned Martyrs." The Catholic Encyclopedia. Vol. 6. New York: Robert Appleton Company, 1909. 23 Jan. 2013
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر چار تاجی جاں نثار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |