ریاضی کی شاخ نظریۂ گراف میں n لمبائی کی چال کسی گراف G کے k کناروں کا تسلسل جس کی صورت یوں ہو

فائل:Walk graph theory.svg
اصطلاح term

گراف
راس
کنارہ
چال
رستہ
صراط
بند
دورہ

graph
vertex, vertices
edge
walk
path
trail
closed
cycle

کو کہتے ہیں۔ اس چال کو لکھتے ہیں اور اسے اور کے درمیان چال کہتے ہیں۔ غور کرو کہ چال میں کسی کنارے کی دوسرا قمہ وہی ہے جو اس سے اگلے کنارے کا پہلا قمہ ہے۔ چونکہ کناروں کی سمت نہیں ہے اس لیے اس چال کو بھی لکھا جا سکتا ہے اور اسے اور کے درمیان چال کہا جا سکتا ہے۔

فائل:Path graph theory.svg

بند چال اور دورہ

ترمیم

ایسی چال کو اسی قمہ پر شروع اور ختم ہو کو بند چال کہتے ہیں۔ کسی گراف کے کناروں کا تسلسل جس کی صورت یوں ہو

کو بند چال کہتے ہیں۔ اگر بند چال میں تمام کنارے مختلف ہوں تو اسے بند صراط کہتے ہیں۔ اگر اس کے علاوہ بند چال کے تمام راس بھی مختلف ہوں تو اس بند چال کو دورہ کہیں گے۔ تصویر میں 1254231 بند صراط ہے۔ اور 125431 دورہ ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

== بیرونی روابط ==*

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات